Dyslipidemia خون میں لائی پائیدچربی کی خرابی

Dyslipidemia خون میں لائی پائیدچربی کی خرابی لائی پائیدlipids (چربیلے اجزاء ) جمع لحمیات (proteins) اور نشاستہ داراجزاء (carbohydrates) کے ساتھ مل کر زندہ خلیوں (living cells) کے بنیادی اور مرکزی اجزاء ہیں۔ کولیسٹرول (cholesterol)جسے خاص اردو میں صفرائے جامد کہتے ہیں، چربیلے اجزا پر مشتمل مادہ ہوتا ہے، اور گلسیرول اور تین تیزابی اصلیوں…

Details

جوڑوں کا پرانا درد (Osteoarthritis)

جوڑوں کا پرانا درد (Osteoarthritis) عرف عام میں انگریزی زبان میں جوڑوں کے پرانے درد کے لیےOsteoarthritis کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے جبکہ انگریزی کا یہ لفظ تین یونانی الفاظ Osteonیعنی ہڈی، Arthronیعنی جوڑ اور Itis یعنی ورم، سوجن یا درد، کا مجموعہ ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اوسٹیوآرتھرائیٹس، جوڑوں کے مرض…

Details